خواب میں نہر دیکھنے کی سچی تعبیر June 25, 2025June 28, 2024 Table of Contents Toggle خواب میں نہر کو دیکھنا اس کی مختلف صورتیں ہیں اور ان کی مختلف تعبیریں ہیں۔ خواب میں نہر کا پانی دیکھنا۔:نہرکاپانی دیکھنااگر کوئی انسان خواب میں نہر کا پانی پاکیزہ اور خوش ذائقہ دیکھے تو دلیل ہے کہ اس کی زندگی بہت اچھے طریقے کے ساتھ گزرے گی۔:نہر کا پانی پیناخواب میں نہر کا پانی پینا حاکم یا کسی بڑے عہدے والے شخص سے انعام اور خوشحالی پانے کی علامت ہے۔:نہر کے اندر نہاناخواب میں نہر کے اندر نہانا کسی بڑے آدمی سے کسی بڑے عہدے دار سے عہدہ ملے اور ترقی حاصل ہونے کی علامت ہے۔:بہتی ہوئی نہر دیکھنا خواب میں بہتی ہوئی نہر دیکھنا حاکم وقت سے تعبیر ہے۔ ملک کی آبادی کا باعث ہے۔:خشک نہر دیکھناخواب میں خشک نہر دیکھنا کسی حاکم یا وزیر کے بر طرف ہونے کی طرف اشارہ ہے۔:نہر سے باہر چھلانگ لگانا خواب میں نہر سے باہر چھلانگ لگانا تکلیف سے نجات پانے اور دشمنوں پر کامیابی حاصل ہونے کی علامت ہے۔:نہر کا پانی گندہ دیکھناخواب میں نہر کا پانی گندا دیکھنا اس کا کام تباہ ہو جانے اور انتظام نہ ہونے کی علامت ہے۔:نہر کو کھودنا خواب میں نہر کو کھودنا نکاح کرنے، مال حاصل ہونے، اچھی زندگی گزارنے کی علامت ہے۔:نہر کے پانی پر چلنا خواب میں نہر کے پانی پر چلنا حسن نیت اور صحت کی علامت ہے۔:گھر کے اندر نہر دیکھنا خواب میں گھر کے اندر نہر دیکھنا غم دور ہونے خیر اور بھلایؑ حاصل ہونے کی علامت ہے۔:نہرمیں بیٹھنا خواب میں نہر میں بیٹھنا غم سے نجات پانے، بیمار ہے تو شفاہ ملنے کی علامت ہے۔ خواب میں نہر کو دیکھنا اس کی مختلف صورتیں ہیں اور ان کی مختلف تعبیریں ہیں۔ خواب میں نہر کا پانی دیکھنا۔ :نہرکاپانی دیکھنا اگر کوئی انسان خواب میں نہر کا پانی پاکیزہ اور خوش ذائقہ دیکھے تو دلیل ہے کہ اس کی زندگی بہت اچھے طریقے کے ساتھ گزرے گی۔ :نہر کا پانی پینا خواب میں نہر کا پانی پینا حاکم یا کسی بڑے عہدے والے شخص سے انعام اور خوشحالی پانے کی علامت ہے۔ :نہر کے اندر نہانا خواب میں نہر کے اندر نہانا کسی بڑے آدمی سے کسی بڑے عہدے دار سے عہدہ ملے اور ترقی حاصل ہونے کی علامت ہے۔ :بہتی ہوئی نہر دیکھنا خواب میں بہتی ہوئی نہر دیکھنا حاکم وقت سے تعبیر ہے۔ ملک کی آبادی کا باعث ہے۔ :خشک نہر دیکھنا خواب میں خشک نہر دیکھنا کسی حاکم یا وزیر کے بر طرف ہونے کی طرف اشارہ ہے۔ :نہر سے باہر چھلانگ لگانا خواب میں نہر سے باہر چھلانگ لگانا تکلیف سے نجات پانے اور دشمنوں پر کامیابی حاصل ہونے کی علامت ہے۔ :نہر کا پانی گندہ دیکھنا خواب میں نہر کا پانی گندا دیکھنا اس کا کام تباہ ہو جانے اور انتظام نہ ہونے کی علامت ہے۔ :نہر کو کھودنا خواب میں نہر کو کھودنا نکاح کرنے، مال حاصل ہونے، اچھی زندگی گزارنے کی علامت ہے۔ :نہر کے پانی پر چلنا خواب میں نہر کے پانی پر چلنا حسن نیت اور صحت کی علامت ہے۔ :گھر کے اندر نہر دیکھنا خواب میں گھر کے اندر نہر دیکھنا غم دور ہونے خیر اور بھلایؑ حاصل ہونے کی علامت ہے۔ :نہرمیں بیٹھنا خواب میں نہر میں بیٹھنا غم سے نجات پانے، بیمار ہے تو شفاہ ملنے کی علامت ہے۔ Advertisements Related Posts:خواب میں 25 چیزیں دیکھنا کس چیز کی علامت ہےخواب میں شیر دیکھنے کی مکمل تعبیرخواب میں لباس دیکھنا یا پہنناخواب میں بال گرنے اور گنج پن ہونے کی تعبیرخواب میں نکاح کرتے ہوئے دیکھنے کی تعبیرخواب میں شیر، ہدہد، پیسے، چنبیلی کا پھول، چاول اور… ایسے خواب جسے دیکھنے والے کی ہر دعا قبول ہوتی ہے خواب میں چھوٹا بچہ دیکھنے کی بہت پیاری تعبیر